Posts

زینب ہم شرمندہ ہیں۔۔

زینب ہم شرمندہ ہیں۔۔   اس اخلاق باختہ، ہوس زدہ اور غیر شائستہ معاشرے میں جب تجھ جیسی کم سن بیٹی کی معصومیت بھی محفوظ نہ ہو، تو پھر اس معاشرہ سے کس خیر اور کس بھلائی کی امید باندھی جاسکتی۔۔۔ یہ تخم خنزیر کے پیدا شدہ ، ابلیسیت کے ماحول کے پروردہ اور خباثت و خناسیت پہ آمادہ کتے، جو معصومیت اور انسانیت کے شکار کے لیے گھات لگائے، رال ٹپکائے اور منہ پھلائے تاک میں رہتے ہیں، بدقسمتی سے یہ اسی معاشرہ کا حصہ ہیں، جہاں انسانیت سانس لے رہی ہے۔۔۔ بیٹیوں کو فروخت کرنے کا سہرا تو خیر ایک ار زل سربراہ مملکت کے سر بھی سجا ہوا ہے۔۔۔ یہاں کل ایک بہن کو سر بازار الف ننگا گھمانے کی دلخراش یاد تازہ تازہ تھی کہ ایک معصوم بیٹی کی معصومیت سے ہاتھ رنگین اور ہوس کو تسکین پہنچا کر قتل کرنے کا دلدوز واقعہ بھی سامنے آیا۔۔ یہ درندوں کی بستی ہے یا انسانوں کی 'ہستی'۔۔۔ خیر جنگل تو نہیں ہے۔۔۔ کیونکہ وہاں کوئی نہ کوئی قانون تو ہوگا ہی۔۔ جبکہ یہاں کوئی قاعدہ ہے نہ قانون، دستور ہے نہ کوئی اصول ۔۔۔۔۔۔ اخلاق، شرافت، شائستگی، مدنیت اور معاشرتی اقدار کا پوچھنا ہی کیا۔۔۔۔! ایسے حرام زادوں کو جب تک چ...

بہت سے سوالات

Image
مجھ سے کل سے بہت سوال پوچھے گئے میں نے سوچا کہ آپ سب کو اکھٹا جواب یہیں پہ دے دوں. تاخیر کی معذرت کیونکہ جو حادثہ محسوس کر لے, اسے واپس آنے میں تھوڑا وقت لگتا ہے. پہلا سوال کہ فیس بک پہ لکھنے سے کیا ہو گا ? بالکل ٹھیک کچھ نہیں ہو گا. لیکن محترم ہم ایمان کا کوئی درجہ بہرحال رکھتے ہیں. ہاتھ سے تو نہیں روک سکتے مگر زبان سے برا کہہ سکتے ہیں اور سوشل میڈیا وہی زبان ہے. ہاں اگر آپ کو اعتراض ہے تو آپ خاموش تماشائی بن کر دل میں برا جانیں. دوسرا سوال 6 سال کی ذینب کے کپڑے ایسے کیوں تھے کہ کوئی متوجہ ہوا ? بالکل ٹھیک آپ سب لوگ اپنے گریبان میں جھانک کر مجھے بتائیں کہ ایک 6 سالہ بچی میں عبائے میں بھی لپیٹ دوں تو درندے چھوڑ دیں گے. آپ کیا ڈریسنگ سینس دیں گے بچوں کو کہ بیٹا شرٹ ٹراؤزر نہ پہنو ورنہ کوئی ریپ کر دے گا...? تیسرا سوال ذینب باہر نکلی ہی کیوں ? بالکل ٹھیک ہے. سارا قصور ذینب کا ہے. کیوں کہ یہ سولائزڈ معاشرہ تو ہے نہیں. سور, کتے گدھ سر عام کھلے گھوم رہے ہیں, ان میں سے کچھ وردیوں میں ہیں. تو بچوں کو بچا کر ڈبے میں بند کر کے رکھنا چاہیے. یہ کچھ سوال ہیں اور بھی بہت کچھ ہے مگر میں...

یہاں ہر دوسرا شخص آپ کی اصلاح کا فریضہ ۔۔۔۔۔۔۔ فریضہ زوجیت سمجھ کر ادا کرتا ہے

Image
یہاں ہر دوسرا شخص آپ کی اصلاح کا فریضہ ۔۔۔۔۔۔۔ فریضہ زوجیت سمجھ کر ادا کرتا ہے

ﺫﮨﻨﯽ ﻏﻼﻣﯽ

Image
ﺫﮨﻨﯽ ﻏﻼﻣﯽ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﻏﻼﻣﯽ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﺷﮑﻞ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﻧﺴﻞ ﺩﺭ ﻧﺴﻞ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮬﻮﻧﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﺑﺪﻗﺴﻤﺘﯽ ﺳﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﺷﺮﻭﻉ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺩﺍﺧﻞ ﮬﻮ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﭘﺮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﮯ ﺟﺎﮔﯿﺮﺩﺍﺭﻭﮞ ﻭﮈﯾﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﻗﺒﻀﮧ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﻟﻮﮒ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﻋﺎﻡ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﻟﯿﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﻨﮕﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﻟﻮﮒ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﮐﻮ ﻭﺭﺍﺛﺖ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﺍﺱ ﭘﺮ ﻗﺎﺑﺾ ﺭﮨﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻧﺌﯽ ﻧﺴﻞ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﻟﯿﻨﮯ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺩ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ . ﺑﻼﻭﻝ ﺫﺭﺩﺍﺭﯼ ﺟﯿﺴﮯ ﻣﮩﺮﮮ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﻧﺎ ﺍﮨﻞ ﮬﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﻋﻠﯽ ﺗﺮﯾﻦ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﭘﻠﯿﭧ ﭘﺮ ﺑﻼﻭﻝ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﯿﭩﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﭨﺎﺳﮏ ﻣﻞ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺁﺋﻨﺪﮦ ﮐﮩﯽ ﺩﮨﺎﺋﯿﻮﮞ ﺗﮏ ﯾﮧ ﭘﻠﯿﭧ ﻗﺒﻀﮧ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﺪﻭﺟﮩﺪ ﮐﺮﯾﻨﮕﮯ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﺟﻮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﮯ ﻣﻮﺭﻭﺛﯽ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺑﮍﯼ ﻟﻤﺒﯽ ﭼﻮﮌﯼ ﺗﻘﺮﯾﺮﯾﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﮑﺘﮯ ﺟﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻣﻌﺎﺷﯽ ﻭ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﻋﺪﻡ ﺍﺳﺘﺤﮑﺎﻡ ﮐﺎ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭ ﻣﻮﺭﻭﺛﯽ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﮐﻮ ﮔﺮﺩﺍﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺝ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﺍﺱ ﻣﻮﺭﻭﺛﯿﺖ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮬﻮ ﮐﺮ ﻋﻠﯽ ﺗﺮﯾﻦ ﮐﻮ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﭨﮑﭧ ﺩﯾﮟ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﺘﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺟﺎﮔﯿﺮﺩﺍﺭ ﻭﮈﯾﺮﮮ ﮐﺎ ﺑﻮﻝ ﺑﺎﻻ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﻋﻠﯽ ﺗﺮﯾﻦ ﮐﮯ...

BIOTECHNOLOGY

Image
 Biomedical Engineering, the fastest growing multidisciplinary area is involved in the research, design and development of bioinstrumentation, biomaterials, biotechnology, biomechanics, cellular tissues and genetics, clinical engineering, medical imaging and rehabilitation.  The future, beyond doubt, belongs to Biomedical Engineering and Sciences which will have an enormous impact on the improvement of health services and related industry by combining the design and problem solving skills of Engineering with Medical and Biology.  BIOTECHNOLOGY One of the newest, yet controversial fields in science today is biotechnology.  Biotechnology began in the 1970s after the development of genetic engineering that allowed scientists to modify the genetic material of living cells.   Genetic engineering is the manipulation of DNA molecules to produce modified plants, animals, or other organisms.  DNA is the part of a cell that con...

Culture and Traditions of Chitral

The lifestyle and social habits of the Chitralis date back to ancient times. Joint family system is still the norm. The father is considered the head of the family; the privilege is conferred on the eldest son after his death. Usually it so happens that while the father is alive, all live together in a single house. After his death, the property is divided and the sons move with their families into houses of their own.  The youngest son inherits all houses owned by the father. The eldest makes a house for him by himself. For this purpose, he is provided with land and wood for construction. To comment on their houses, the most important room of the house is in the shape of a hall and is brought into multiple uses. It is divided into parts and each part is utilized differently. In the center of the room is a fireplace, whose smoke escapes through a hole in the ceiling. Men sit to the right and women to the left of the fireplace. The area at the back of the male and the female sitt...

مسجد اقصیٰ کی فریاد

Image
مجھے زبان ملے تو میری فریاد عرش بریں تک جا پہنچے. ساز بن پاوں تو میری مغموم لے سن کر کائنات کی ہر تھرکتی شے چپ سادھ لے اور ساکت ہو جائے. لفظوں میں ڈھل سکوں تو میری مظلومیت کا بیان کچھ اس فصاحت و بلاغت سے ہو کہ ادب کے سارے شہہ پارے  رنجیدہ ہو کر میری فریاد کے آگے سر جھکا لیں. میں مسجد اقصی ہوں. میں بیت المقدس ہوں. مجھے حضرت یعقوب ع س نے حکم الہہی کی تعمیل کرتے ہوئے عدم موجودگی سے وجود کا روپ بخشا. میں حضرت سلیمان ع س کی ہیبت اور ان کی سلطنت کے عظمت کا نشان ہیکل سلیمانی بنی. مجھے خداوند عالم نے حضرت عزیز ع س کو حیات و ممات کی گردش کا سبق سکھلانے کے لئے منتخب کیا. میں ایلیائے روم بنی. میں معراج مصطفی کی پہلی منزل ، قبلہ اول کی حیثیت سے معروف ہوئی. میرے دامن میں سیہ بختوں کو اپنی گناہوں کا راز چھپانے اور اپنی غلطیوں سے پاک ہونے کا موقع ملا. میں اعلی و ارفع مقام پر فائز، خداوند کی  منتخب کردہ جلیل القدر جگہ ہوں. مین مسجد اقصی ہوں میں بیت المقدس ہوں. .مجھے شاہ بابل نے مٹانے کے لئے مسمار کر ڈالا مگر میں آج بھی دھرتی کے سینے پر   پوری آن بان سے موجود ہوں. مج...