Posts

Showing posts from March, 2019

شاخ نازک پہ جو آشیانہ بنے گا ناپائیدار ہو گا

Image
ہمارے نوجوان (بالخصوص طلبا) شروع دن سے ہی تمام باطل قوتوں کے بڑوں کا آسان ہدف رہے ہیں ۔ اس مد میں دشمنان اسلام و پاکستان کی تگ و دو تا حال جاری ہے بلکہ گزشتہ ایک عرصے سے اس ناپاک کاوش میں چند اصلاحات بھی کی گئیں  ہیں اور دوبارہ ایک منظم انداز سے کام شروع کیا گیا ہے۔ آخر ہمارے نوجوان دشمن کے تیروں کا ہدف کیوں نہ ہوں؟ان نوجوانوں نے ہی تو آگے چل کر ملک و ملت کی باگ ڈور سنبھالنی ہے۔ نوجوانان ملت ہی ملت کا مستقبل ہوا کرتے ہیں ۔ توجہ طلب بات یہ ہے کہ جس قوم نے اپنے مستقبل کے متعلق ذمہ دارانہ رویے کا احساس کرتے ہوئے فکر مندی کے ساتھ اپنے نوجوانوں کی تربیت کی ، ان کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کیا اور جسمانی طور پر مضبوطی کے ساتھ ساتھ ان کی ذہن سازی کرتے ہوئے ان کو نظریاتی اعتبار سے بھی مستحکم کیا ، ان کی تاریخ تابناک رہی ہے۔ مگر دوسری جانب انسانی تاریخ میں کتنے ہی ایسے واقعات ہیں کہ جن قوموں نے اپنے نوجوانوں کی تربیت کے متعلق غیر ذمہ دارانہ رویہ اپنایا، تو آج ان کے نام عزت و عظمت کے ساتھ کوئی نہیں لیتا۔ناکامی کے ساتھ ساتھ ذلت اور رسوائی بھی ان کا مقدر بنی۔ وطن عزیز پاکستان پر آج انتہائی نازک

“CHILD LABOR”

Image
 Child Labour is, generally speaking, work for children that harm them or exploits them in some way (Physically, Mentally, or by blocking access to Education). It is the work that exceeds a minimum number of hours depending on the age of a child and on the type of work. Child labor comes in many forms. Many children work at swamp sites, cut rocks, work in low budget factories, car workshops or as a coolie in railway stations. Others work as prostitutes or domestic slaves.  Child labour is a bitter truth of Pakistan and unfortunately it prevails in many forms in the country. Pakistan is in the top list of countries where child labour is common. On the other side, ILO and UNICEF say that all work done by children can’t be classified as child labor. So, it is very important to differentiate child labor and child work. If work is not harming the health, personal development and education of child then this type of work cannot be taken in a negative way and doesn’t include in child lab